URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Rail transport ریل کا انجن

Types of TransportRail transport
Types of Transport_Urduپٹری پر چلنے والی گاڑیاں
English NameLocomotive
Urdu Name ریل کا انجن /بھَک بھَک انجن
Pluralریل کے انجن /ریل کے انجنوں
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

یہ خود کار چلنے والی سواری ہے جو عام طور پر بجلی یا ڈیزل کی مدد سے چلتا ہے۔ یہ سامان یا مسافروں کے ڈبّوں کو ریل کی پٹڑی پر کھینچتا ہے اور یہ ٹرین کو حرکت دینے کے لئے قوت فراہم کرتا ہے۔ریل کے انجن کا بنیادی مقصد ریل گاڑی کو حرکت دینا ہے تاکہ تمام بوگیاں ( ڈبّے) ایک ہی سَمت میں انجن سے منسلک ہو کر چلیں۔ریل گاڑی میں اسی مقصد کے لیے تمام بوگیوں کے آگے اور پیچھے ایک ایک انجن لگا ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share