URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

عباس رضوی

Description

تفصیل

پیدائش : 1969 ء کراچی ، بقیدِ حیات پاکستانی شاعر ، ادیب ،نقاد ۔ترقی پسند خیالات کے مالک۔پہلا مجموعہ کلام ’’ خوابوں سے تراشے ہوئے دن‘‘1998ء میں شایع ہوا جسے اکادمی ادبیات (پاکستان) نے سال کی بہترین کتاب کا اعزاز بھی دیا۔آپ کو’’ علامہ اقبال ایوارڈ‘‘ برائے 1998 ء بھی نوازا گیا۔تنقیدی مضامین پر عباس رضوی کی دوسری کتاب ’’ نقدِ امروز‘‘ 2009ء میں شایع ہوئی۔ کلام : سنگِ اجل سے بند ہے رستہ حیات کا مسند پہ آفتاب کی قبضہ ہے رات کا انصاف کے مزار پر بیٹھے ہیں بھیڑیے پینے کو خون مردِ صداقت صفات کا نامِ رسول ﷺ لے کے اگر جھوٹ بول جائے کیا اعتبار ایسے مسلماں کی بات کا

Poetry

Pinterest Share