URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Castsذاتیں

Gujjar گُجر

English NameGujjar
Country Origin in EnglishIndia
Country Origin in Urduانڈیا

Description

تفصیل

گُجر ، گوجر یا گرجر ، دنیا کی ایک قدیم اور اہم ذات ہے۔اس قبیلے کے افراد بھارت ، پاکستان ، روس کے علاقوں چیچنیا اور کرغستان کے علاوہ افغانستان میں بھی بڑی تعداد میں آباد ہیں ۔برِ صغیر کے بہت سے ضلعے اور علاقے ان سے موسوم ہیں ، مثلاً گوجرانوالہ ، گُجرات ، گوجر خان کے علاوہ سیال کوٹ کے کچھ گاؤں بھی شامل ہیں۔ڈاکٹر محمد ادریس ولی گُجر(مُفتی) کی تحقیق کے مطابق :’’ گجر قوم ، برصغیر کی قدیم ترین قوم ہے ۔۔۔‘‘ (بحوالہ : ہزارہ گزٹ ، صفحہ : ۴۵ ) ۔’’ تاریخ پاک و ہند ‘‘ کے باب ’’سندھ‘‘ میں انوار ہاشمی نے لکھا کہ محمد بن قاسم نے جب سندھ کا علاقہ فتح کیا تو تو لسبیلہ کا گورنر گوجر خان کو بنایا تھا گویا برِ صغیر میں قومیت کے لحاظ سے سب سے پہلے گوجر ہی مسلمان ہوئے ۔

Poetry

Pinterest Share