English NameMurgh Pulao / Chicken Rice

مُغلیہ کھانوں کا ایک مقبول پکوان جسے شمالی ہند کے بہترین پکوانوں میں شامل کیا جاتا ہے ۔بسا اوقات سالم مُرغ کی یخنی میں یا مُرغ کے ٹکڑے کرکے چاولوں کے ساتھ پکایا جاتا ہے۔ اس کھانے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں تیز مرچ مسالا استعمال نہیں کیا جاتا البتہ اس کی یخنی میں پیاز، لہسن، ادرک، ثابت دھنیا اور سونف کا ست (عرق) شامل ہوتا ہے نیز انتہائی مُناسب مقدار میں گرم مسالے بھی استعمال کیے جاتے کیونکہ "پُلائو" کی شان بغیر مسالوں ہی کے ہے اور مسالوں کے ساتھ وہ "پُلائو " نہیں بلکہ "بریانی" کہلائی جاتی ہے۔اس پلائو کے ساتھ چند لوازمات اس کی لذت کو دوبالا کرتے ہیں جس میں رائتہ‘ مختلف چٹنیاں اور سلاد وغیرہ شامل ہیں۔ پلائو کا تمام تر ذائقہ اُس "یخنی" میں ہے جس میں پلائو کے چاول "دَ م " کیے جاتے ہیں۔معروف تاریخ داں اور ادیب مولانا عبد الحلیم شرر نے اپنی تصنیف میں لکھا ہے کہ تاجدارِ اودھ واجد علی شاہ اور اس کے دور سے پہلے نوّابوں کے لیے تیار شُدہ پلائو میں 32 سیر گوشت کی یخنی کئی گھنٹے تیّار کی جاتی تھی اور اُس یخنی میں "پلائو" دَم (تیّار) کیا جاتا تھا،تاہم مُرغ پلائو میں یخنی اور چاول پہلے پکا لیے جاتے تھے اور چاولوں سے بھری قابوں پر مُرغ کے ٹکڑے سجا دیے جاتے تھے۔زعفران خوشبو کے لیے ہر طرح کے پلائو کا لازمی جُزو تسلیم کیا جاتا ہے۔
  1. مُرغ پلاؤ
  2. تندوری روٹی / تنّوری روٹی
  3. توا روٹی / توے کی روٹی / چَپاتی
  4. نان
  5. چپاتی / روٹی
  6. RCP کی تیار کردہ روٹی
  7. پُوری
  8. پراٹھا
  9. شِیرمال
  10. آلو کا پراٹھا یا آلو بھری روٹی
  11. بیسنی روٹی
  12. مکئی روٹی
  13. روا۔ میدہ پراٹھا/ سُوجی کا پراٹھا
  14. کچوری
  15. سِوَئیّاں / سَویّاں
  16. زردہ سوئیاں
  17. شیر خورمہ / شِیر خُرما
  18. نوڈلز
  19. سپیگیٹی
  20. کھجلا
  21. پھینی
  22. پِزّا / پیزا
  23. بَن یا ڈبل روٹی
  24. ڈونا
  25. برگر
  26. بروسٹ چکن
  27. ہیمبرگر
  28. بگھارے بینگن
  29. اچار گوشت / آچار گوشت
  30. آلو گوشت
  31. گوبھی گوشت
  32. بھنڈی گوشت
  33. اَروی گوشت
  34. پالک گوشت
  35. چانپ سالن
  36. نہاری
  37. توری / ترئی بھجیا
  38. ٹنڈے کی بُھجیا
  39. ٹنڈے گوشت
  40. شلجم بھجیا / شلغم کی بھُجیا
  41. چقندر کی بھجیا
  42. مولی کی بھجیا
  43. کچالو بھجیا
  44. نورتن / نورگن / شولا
  45. آلو بھجیا
  46. بینگن آلو کی بھجیا
  47. بھنڈی کی بھجیا
  48. قیمہ بھنڈی
  49. کریلا قیمہ
  50. میٹھے کدّو کی بھجیا
  51. لوکی کی بھجیا
  52. لوکی گوشت
  53. لوکی دال
  54. لوکی رائتہ
  55. لوکی کا حلوہ
  56. ہاٹ ڈاگ
  57. کسٹرڈ
  58. لبِ شیریں
  59. گاجر کا حلوہ
  60. گاجر‘ شلجم‘ چقندر کی بھجیا
  61. دال مونگ‘ دال مسور
  62. دال ماش
  63. دال ماش کھچڑی
  64. دال اَرہَر
  65. پچھ میل دال / پنج دالا
  66. قلیہ / مرچ قلیہ
  67. ساگودانہ / سابو دانہ
  68. دلیا کھچڑی
  69. دلیا
  70. زیرہ / تبارک کی روٹی
  71. سبزی بریانی
  72. ٹھلٹھخ (روٹی)
  73. باجرے کی روٹی
  74. باجرے کا ملیدہ
  75. چاول کی روٹی
  76. شملہ مرچ کڑاہی
  77. آلو کا بُھرتا
  78. آلو بھرا پراٹھا
  79. قیمہ بھری روٹی / قیمہ بھرا پراٹھا
  80. سالم فِش فرائی
  81. فرنچ فرائز
  82. مٹر چاول / مٹر پلائو
  83. آلو،مٹر،گوبھی
  84. شَوَرمَہ / شاوَرمَا
  85. آلو کے کباب
  86. لوبیا قیمہ
  87. لوبیا سالن
  88. دہی بڑے / دہی بھلّے
  89. پُڈنگ
  90. میٹھی ٹِکیاں
  91. ربڑی
  92. متنجن
  93. کھڑے مسالے کا سالن / اِسٹُو
  94. دال چنا / چنے کی دال
  95. چنے کی دال، آلو چاٹ
  96. چنے کی دال کا حلوہ
  97. کڑھی
  98. پتوڑ کے قتلے
  99. بَڑیاں
  100. منگوچیاں / مونگ چیاں
  101. گُڑمبا
  102. آم کا مربّہ
  103. میٹھے چاول
  104. زردہ
  105. سادے روغنی چاول/ بگھارے چاول
  106. ملیدہ
  107. میٹھے ٹکڑے
  108. سالم مُرغ تلا ہوا
  109. سالم بکرا بُھنا ہوا
  110. چکن تِکّہ
  111. چکن روسٹ
  112. چکن کڑاہی
  113. چنے کی دال گوشت
  114. قبولی
  115. چائنیز رائس
  116. گول گپّے / سونٹھ کے بتاشے
  117. گولہ کباب
  118. قیمہ بھرے کریلے
  119. سفید چکن کڑاہی
  120. چکن قورمہ
  121. مٹن کڑاہی
  122. مٹن روسٹ / تَلا یا بُھنا ہوا بکرے کا گوشت
  123. مٹن قورمہ
  124. چکن سالن / چکن گریوی
  125. مٹن پائے
  126. بیف پائے ( گائے یا بھینس کے پائے)
  127. بیف قورمہ
  128. نرگسی کوفتے
  129. پسندے
  130. چُستہ / بَٹ
  131. مشروم بُھجیا
  132. سبزیوں کی یخنی (سُوپ)
  133. سیخ کباب
  134. عربی پراٹھا
  135. سموسہ (قیمہ / آلو )
  136. میٹھا پراٹھا
  137. سینڈوچز (انڈا / مُرغی)
  138. سادہ قیمہ
  139. قیمہ دم پُخت
  140. چکن رول
  141. بیف / مٹن رول
  142. مَغَز / بھیجا
  143. مُرغی کی کلیجی / چکن کلیجی
  144. بکرے کی کلیجی / مَٹن کلیجی
  145. گائے کی کلیجی
  146. کٹا کٹ / کھَٹا کھَٹ
  147. شامی کباب
  148. بہاری کباب
  149. بیف کڑاہی
  150. بیف سِری
  151. چکن کارن سوپ
  152. کوفتہ سالن
  153. چکن سوپ
  154. گڈیوں کا سوپ / ہَڈی گُڈی کی یخنی
  155. حلیم / دَلیم / کھِچڑا
  156. بکرے یا بچھیا کی بریانی/ بڑے گوشت کی بریانی
  157. خاگینہ
  158. انڈے کا حلوہ
  159. انڈے کا سالن
  160. انڈے کا آملیٹ
  161. کِھچڑی
  162. تَلی ہوئی مچھلی
  163. مچھلی( کے قتلوں) کا سالن
  164. مُرغ مُسّلم
  165. چَنا پُلاؤ
  166. چَنا سالن / چھولوں کا سالن
  167. چنے اور آلو کا سالن
  168. حلوہ پوری
  169. آلو میتھی کی بجھیا
  170. پالک کے ساگ کی بُھجیا
  171. کَچنارکی بُھجیا
  172. کچّے کیلوں کا سالن / بُھجیا
  173. سیب اور مُرغی کا سالن
  174. کِھیر
  175. فیرنی / فیرینی
  176. انڈا
  177. اچار گوشت کڑاہی (کورے مٹکے میں بنا ہوا)
  178. پیاز خشخاش
  179. چکن کلیجی ( مُرغی کی کلیجی)
  180. بیف کلیجی(گائے یا بھینس کی کلیجی)
  181. چپلی کباب

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter