URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Weaponsہتھیار

Kanabo کانابو ۔ ٹیٹسوبو

English NameKanabo
Typeچوبی یا آہنی گُرز / لاٹھی
Pluralکابونیں / کانا بونوں / ٹیسٹو بونیں
Urdu Name جاپانی آہنی گُرز / بیس بال کا آہنی بلّا / جاپانی دیوتا " اونی" کا ہتھیار / لہو بنوٹ /میخوں والا گُرز / لوہے کے پھولوں والا ڈنڈا /آہنی کیلوں والا بلّم

Description

تفصیل

کانابو بلّم بھاری لکڑی سے بنایا جاتا تھا یا پھر یہ پورے کا پورا لوہے سے بنتا تھا۔ اس کے ایک سرے پر لوہے کی کیلیں یا لوہے کے پھول لگے ہوتے تھے۔ یہ قدیم جاپانی تہذیب میں بطور ہتھیار استعمال ہوتا تھا۔

Poetry

Pinterest Share