URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Colorsرنگ

Black سیاہ

English NameBlack

Description

تفصیل

"سیاہ" لُغوی اعتبار سے فارسی صفت ہے جس کا مفہوم " کالا رنگ" ہی ہے۔ یہ کالا رنگ ہی ہوتا ہے لیکن کچھ مفاہیم میں کالے رنگ کو مزید کالا اور چمکدار بنادیا جائے تو یہ "سیاہ" یا " شُومی" رنگ کہلاتا ہے۔ سیاہ رنگ لُغوی معنوں کے لحاظ سے نحس یا منحوس رنگ قرار دیا گیا ہے اسی لیے " سیاہ باطن" ، " سیاہ بخت" ، "سیاہ پوش" اور "سیاہ خانہ " وغیرہ کی صفات بد نصیبی ، بدبختی ، سوگواری یا ویرانی کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ اسلامی اعتبار سے سیاہ رنگ معتبر ہے ، پیارے رسول صلى الله عليه وسلم کی کملی کا رنگ بھی سیاہ تھا اور خانۂ کعبہ کا غلاف بھی سیاہ رنگ کا ہے۔

Poetry

Pinterest Share