URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Weaponsہتھیار

Shotgun (firearm) شاٹ گن

English NameShotgun (firearm)
Typeآتشیں ہتھیار
Pluralشاٹ گنیں / شاٹ گَنوں / شاٹ گنز
Urdu Name چَھرّے والی بندوق / پرندوں یا چھوٹے شکار والی بندوق / تَفک / تَمَنچہ

Description

تفصیل

شاٹ گن ایک آتشیں ہتھیار ہے ۔ اسے کاندھے پررکھ کر چلایا جاتا ہے۔ جب اس سے فائر کیا جاتا ہے تو اس میں نصب شدہ خول کی توانائی استعمال ہوتی ہے جو چھوٹے اور گول چَھرّوں کو چلاتی ہے اور یہ چھّرے شاٹ کہلاتے ہیں۔شاٹ گن پرندوں کے شکار یا چھوٹے موٹے جانوروں کے شکار کے کام میں آتی ہے ،تاہم اس سے خوں خوار حیوانات کا شکار نھیں کیا جاسکتا۔

Poetry

Pinterest Share