URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Conveyor transport منقالہ پٹی / منقالہ بیلٹ

Types of TransportConveyor transport
Types of Transport_Urduبیلٹ ٹرانسپورٹ
English NameConveyor belt
Urdu Name منقالہ پٹّی / چرّخ پٹّی
Pluralمنقالہ پٹّیاں / منقالہ پٹّیوں
Urdu Name No name in Urdu
Image

Description

تفصیل

منقالہ بیلٹ دو یا دو سے زیادہ دھاتی چرخیوں پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ مسلسل چکر کھاتی رہتی ہیں ۔ منقالہ بیلٹ ان چرخیوں کے گرد گھومتی ہے۔یہ دو یا دو سے زائد چرخیاں طاقتور ہوتی ہیں اور یہ اس بیلٹ یا پٹی کو گھماتی ہیں جس کے باعث بیلٹ پر رکھا ہوا سامان آگے کی جانب بڑھ جاتا ہے۔عام طور پر یہ پٹّیاں ایئر پورٹ پر سامان کی نقل و حرکت کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share