وہ (اللہ) اپنی مخلوق کے ہر عمل، ہر طریق اور سوچ سے کہیں بُلند و بَرتر ہے۔ گویا اللہ اپنے بندوں کی سوچ سے بے پناہ بُلند ہے اور بندہ اس کی عظمت کو اپنے احاطۂ سوچ میں لانے سے قاصر ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں