URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dressesکپڑے

Trouser پتلون نما پاجامہ

English NameTrouser
Urdu Name ٹراوزر
Image

Description

تفصیل

مغرب سے درآمد شُدہ دورِ جدید کا لبادہ ہے آج کل ساری دنیا میں مقبول ہے،آج سے چالیس پیشتر برصغیر میں درآمد ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اسے بے پناہ شُہرت حاصل ہوگئی۔دراصل یہ پتلون نما پاجامہ ہے جس میں فلائی نہیں ہوتی، پہننے میں بھی آرام دہ ہے اور بیلٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ الاسٹک اس طرح سے نیفے کی جگہ سِیا جاتا ہے کہ تقریباً ہر سائز کے بدن پر فِٹ ہوجاتا ہے۔ ابتدا میں کھلاڑیوں نے اس کا استعمال شروع کیا پھر بچّوں میں مقبول ہوا اور آہستہ آہستہ نوجوانوں نے اسے اپنا لیا۔اس کے ساتھ جرسی یا ٹی شرٹ کا استعمال کیا جاتا ہے اور جوتوں میں اکثر لوگ "جوگرز" پہنتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share