URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Black salt کالا نمک

English NameBlack salt
Image

Description

تفصیل

کالے یا سیاہ نمک کو "لُون" بھی کہا جاتا ہے۔ انتہائی ہاضم ہے اور نظامِ ہاضمہ کے امراض کو دُورکرتا ہے، دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے، طبیب اس کے ذریعہ مختلف دوائیں بناتے ہیں اور طرح طرح کے چُورن بنانے میں کام آتا ہے۔ کالا نمک بذاتِ خود کوئی چیز نہیں۔ یہ عام نمک (خاص کر معدنی نمک) اور مُولی کے عرق سے تیار کیا جاتا ہے۔ کالے نمک یا عام نمک کا زیادہ استعمال بُلند فشارِ خُون کا سبب بنتا ہے اور بُلند فشارِ خُون(ہائی بلڈ پریشر) کے مریضوں کے لیے انتہائی مُضر ہے۔

Poetry

Pinterest Share