URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diabetes Melitus ذیابیطُس (شکری)

English NameDiabetes Melitus
No name in Urduشوگر ۔ شکر کی بیماری

Description

تفصیل

اس مرض میں مریض کے پیشاب میں شکر (گلوکوز) خارج ہوتی ہے، پیشاب گاڑھا آتا ہے، مریض کو بھوک اور پیاس بہت لگتی ہے، وہ تمام دن کھانا کھاتا اور پانی پیتا رہتا ہے لیکن اس کے باوجود لگاتار اُس کا وزن کم ہوتا رہتا ہے، جو غدود (پینکریاس) انسولین پیدا کرتے ہیں ،اُن کا فعل متاثر ہوجاتا ہے۔ اس میں خون کے اندر انسولین (جو شکر اور گلوکوز کو کنٹرول کرتی ہے) کی مقدار کم ہوجاتی ہے اور یوں متاثرہ فرد ذیابیطس شکری کا شکار ہوجاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share