URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Deafness بہرہ پن

English NameDeafness
Urdu Name سامعۂ باطل" یا "باطل سامع"(مرزا غالب نے "بہرے" کے لیے یہ ترکیب اپنے اُردو خطوط میں بارہا استعمال کی،یعنی میں (غالب) جو سُن نہیں سکتا،"پنبہ دہن" یعنی جس کے منہ میںروئی بھری ہے،مطلب "گونگا" ہے۔

Description

تفصیل

جو کان عرصہ تک بہتا رہے وہ آخر کار بہرا ہوجاتا ہے۔ دماغی کمزوری بہرے پن کی اہم وجہ ہے۔ اکثر بہرہ پن پیدائشی بھی ہوتا ہے۔ پیدائشی بہرے پن میں کانوں کے اعصاب میں بنیادی نقائص ہوتے ہیں جن کا علاج ناممکن ہوتا ہے۔ کسی حادثے، چوٹ یا کان کے اندرونی زخم کی وجہ سے کان کا پردہ متاثر ہوسکتا ہے جس سے سماعت جاتی رہتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share