Description
تفصیل
ارکانِ شعر کو اُصول / فاعیل اور تفاعیل بھی کہتے ہیں۔ مختلف اوزان کو قائم کرنے کے لئے حروف (ف۔ع۔ل) کو بطور اصل وزن کے اختیار کیا گیا ہے۔ ان میں حروفِ زوائد داخل ہوکر آٹھ رُکن بنتے ہیں۔ ان میں سے دو (فعولن اور فاعلن) پانچ حرفی ہیں۔ باقی چھ (مفاعلین۔ فاعِلاتن۔ متفعلن، متفاعلن، مفاعلتن، مفعولات) ہفت حرفی ہیں۔ مَس تفع لن اور فاعلاتن بصورت منفصل بھی آتے ہیں۔ اگر دونوں کو بھی شامل کر لیا جائے تو کُل ارکان دس ہوجاتے ہیں۔