Description
تفصیل
کاسنی " ہلکے اودے رنگ" کو کہا جاتا ہے۔
کاسنی ایک پودے کا نام بھی ہے۔ جس کے پھولوں کارنگ ہلکا اودا (اودھا) ہوتا ہے۔
کاسنی رنگ کو نیلا بینگنی رنگ بھی سمجھا جاتا ہے لیکن بینگنی رنگ گہرا ہوتا ہے جبکہ کاسنی ہلکا اودا رنگ ہے۔
کاسنی رنگ کو گہرے رنگوں میں شُمار نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اس کی بُنیادی صفت ہی ہلکے رنگ کی ہے۔