URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Yellow Fever زرد بخار

English NameYellow Fever
Urdu Name ہیپا ٹائٹس بی ۔ یرقان

Description

تفصیل

یہ بخار گرم ممالک میں پایا جاتا ہے اس میں بخار شدید ہوتا ہے جو یرقان کی شکل اختیار کر لیتا ہے، معدے سے سیاہ خون کا جریان ہوتا ہے، یکایک لرزے کے ساتھ بخار ہو جاتا ہے، اُبکائیاں اور قے آتی ہیں، قے میں زرد رنگ کا کڑوا پانی آتا ہے، مریض کے جسم کا درجۂ حرارت 101 سے 105 تک ہوجاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share