یہ کزاز کے مخصوص جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے اور تمام جسم میں تشنج کے دورے پڑتے ہیں۔ منہ سے کچھ نگلنا مشکل ہو جاتا۔ سارا جسم اکڑ جاتا ہے دوروں کے دوران کمر کمان کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں