Description
تفصیل
یہ بیماری مخصوص جراثیم کی کی وجہ سے پھیلتی ہے جنہیں پھیلانے کا سبب چوہے بنتے ہیں۔ یہ بیماری پہلے چوہوں کو ہوتی ہے اور جب چوہے مرجاتے ہیں تو ان کے پِسُّو انسانوں کوکاٹ لیتے ہیں۔ اس میں بخار کے علاوہ بغل یا ران میں گِلٹیاں نکل آتی ہیں نمونیا اور کھانسی ہوجاتی ہے۔ یہ اکثر وبا کی صورت اختیار کرلیتی ہے اور موت واقع ہوجاتی ہے۔
لندن کا