URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

گِلہَڑ

English Name
Urdu Name گلسوئے ۔ کن سوئے

Description

تفصیل

یہ ایک طرح کی خطرناک بیماری ہے۔ اس بیماری کے نتیجے میں گردن میں، سامنے کی جانب، جبڑوں کے نیچے سے لے کر حلقوم کی انتہائی نچلی سطح تک گٹھلیاں سی بن جاتی ہیں انہیں Thyroide Glands کہا جاتا ہے۔ انہیں لاطینی زبان میں Gutterie Strume بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ گلینٹس آئیوڈین (Iodine) کی کمی کی وجہ سے بنتے ہیں اور بسااوقات پیدائشی طور پر بھی بچّوں میں پائے جاتے ہیں۔ ابتدائی طور پر تو اِن کا علاج ممکن ہے مگر جوں ہی یہ بیماری اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوتی ہے تو اس کا علاج قریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ یہ گلسوئے کی ابتدا ہے۔

Poetry

Pinterest Share