Description
تفصیل
بین باجا موسیقی کے اُن چند آلات میں سے ہے جن میں پائپ یا ٹیوب سے ہوا گزار کر آواز پیدا کی جاتی ہے۔ عام طور پر یہ مختلف ٹیوبز(نلکیوں) کا مجموعہ ہوتا ہے جو آپس میں ایک دوسرے سے منسلک ہوتی ہیں۔ ان میں ہارمونیکا‘ پین فلوٹ اور ایشین فری رِیڈ
(Asian free reed) شامل ہیں۔ یہ منہ سے بجائے جانے والے آلاتِ موسیقی میں سے ایک مشہور آلہ ہے۔