Description
تفصیل
ایک مرض جس میں بلغمی رطوبت کا اثر حلق، آنکھوں، دانتوں اور بالوں پر ہوتا ہے اس میں ناک میں پانی پیدا ہو کر حلق میں گرتا ہے اور سوزش پیدا کرتا ہے بعض اوقات گلا بند ہوجاتا ہے اور اگر اس کا اثر سانس کی نالی میں ہو جائے تو نمونیا بھی ہو جاتا ہے۔ اگر آنکھ پر ہو تو بینائی کم ہو جاتی ہے نیز اگر بالوں پر ہو تو بال سفید ہو جاتے ہیں۔