URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Stomatitis مُنہ کے چھالے

English NameStomatitis
Urdu Name جوششِ دہن ۔ منھ آجانا،منھ میں پھلکے پڑنا۔منھ اُبل آنا

Description

تفصیل

منہ میں مختلف جگہوں زبان، مسوڑوں اور ہونٹوں پر چھالے پڑ جاتے ہیں جس میں جلن اور درد ہوتا ہے اور کھانا مشکل ہوجاتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ بدہضمی اور پیٹ کی خرابی ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share