وہ نظم جس میں اللہ تعالٰٰی کے اوصاف اور اُس کی شانِ کبریائی بیان کی جائے، "حمد" کہلاتی ہے۔ یہ بھی قصیدے کا ایک انداز ہے۔ مذہبی نظموں کا آغاز قدیم روم میں "ورجل"(VIRGIL) نے کیا تھا۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں