URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

Poetry / Versification شاعری

English WordPoetry / Versification

Description

تفصیل

شاعری ایسا کلام ہے جس میں خیالات کا اظہارمقفٰی اورموزوں الفاظ میں کیا گیا ہو۔ جان ملٹن کے الفاظ میں: " الفاظ کی بہترین ترتیب کا نام شاعری ہے،جس میں ایک موسیقیت(نغمگی) بھی پائی جائے!" اُردو ادب میں "شاعری" سے مُراد وہ داخلی اور خارجی کیفیات ہیں جن کا شاعر اپنے تئیں اظہار کرتا ہے۔ مثلاً : وسیع سے وسیع موضوع کو شاعر ایک مختصر سے شعر میں بیان کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔ وسیع مفہوم کا مختصر ترین پیرایۂ اظہار کا نام شاعری ہے۔ مثلاً مرزا اسد اللہ بیگ خان غالب کا یہ شعر ملاحظہ فرمائیے: موت کا ایک دن معیّن ہے۔نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

Poetry

Pinterest Share