URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

ریختی

English Word

Description

تفصیل

ریختی کا لفظ دراصل ریختہ سے ماخود ہے۔ اصطلاح شاعری میں اس نظم کو کہتے ہیں جس میں شاعر عورتوں کی زبان اور انہی کے سے انداز میں اُن کے خیالات و جذبات کا اظہار کرتا ہے۔ اس صنفِ سخن کو دراصل دلّی و لکھنئو کے ماحول میں پلنے اور بڑھنے کا موقع ملا مگر فطری مناسبت نہ ہونے کے سبب ترقی نہ کر سکی اور اب تقریباً اس کو صنفِ سخن کا صرف نام ہی نام ہے۔عظمت اللہ خان نے " مجھے پِیت کا یاں کوئی پھل نہ ملا۔۔۔۔" بہترین ریختی نظم کی ہے۔

Poetry

Pinterest Share