اس میں چار مصرعوں کے بند ہوتے ہیں۔ اوّل چار مصرعے متفٰی اور چوتھا مصرعہ قافیہ میں پہلے بند کا تابع ہوتا ہے۔ اسی طرح تیسرا اور چوتھا بند بھی ہوتا ہے، اس کی شکل درجِ ذیل ہوگی: الف ۔ الف الف ۔ الف ب ۔ ب ب ۔ ب ب ۔ الف ج ۔ ج ج ۔ الف
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں