URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Vegetablesسبزیاں

Gherkin گِھرکِن (کھیرے کی ایک قسم)

English NameGherkin
Seasonموسمِ گرما
Type (Root etc.)پھل(کھیرا)
Pluralگھِرکِنوں / گِھرکِنے
Urdu Name قَثَد / بادرنگ
Image

Description

تفصیل

گِھرکِن ایک سبزی ہے جو نباتاتی طور پر کھیرے کی پیداوار میں شمار کی جاتی ہے۔ کھیرا اور گِھرکِن ایک جیسی خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں لیکن یہ زرعی طور پر مختلف پیداواروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ عام طور پر جب گِھرکِن کھیرا ، 4 سے 8 سینٹی میٹرز (ایک سے 3 انچ) لمبا ہوجاتا ہے تو اس کا اچار ڈالا جاتا ہے اور یہ اچار کسی مرتبان یا ڈبّوں میں سرکے کے ساتھ محفوظ کرلیا جاتا ہے ۔ اکثرو بیشتر اس اچار میں کوئی جڑی بوٹی اور خاص طور پر اجوائن بھی ڈالی جاتی ہے اسی وجہ سے یہ اجوائن کا اچار بھی کہلاتا ہے یا پھر کھارے پانی میں بھی اس کا اچار ڈالا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share