URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Plants & Treesپودے اور درخت

Ivy عشقِ پیچاں

English NameIvy
Urdu Name لبلاب ۔ عشقِ پیچہ ۔ عشقِ پیچا (تحقیق،تحریر،اضافہ ،حتمی: ڈاکٹر پروفیسر مجیب ظفر انوار حمیدی،پاکستان)۔
Image

Description

تفصیل

عشق پیچاں ہر اس پودے کو کہتے ہیں جو Hedera خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس میں پانچ اقسام کی سدا بہار لکڑی والی بیلیں شامل ہیں جو حقیقتاً جھاڑیاں ہوتی ہیں۔ ان کا گروہ Araliaceae نسل کی جِنسنگ (Ginseng) خاندان سے تعلق رکھنے والی جھاڑیاں ہیں۔ اس کو عشق پیچاں کا نام اس لئے دیا گیا ہے کہ یہ برطانوی عشقِ پیچاں کی طرح (جو اپنے تنوں پر پیدا ہونے والی چپکنے والی جڑیں اوپر کی طرف لے کر چلتی ہے) ہوتی ہے۔ یہ بیل عام طور پر اپنی شاخوں کی مدد سے اوپر چڑھتی ہے اور یہ شاخیں اس کے تنے سے منسلک ہوتی ہیں۔ انگریزی عشق پیچاں کو کپڑے سے ڈھانک کر اگایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share