URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Prophets in Bibleبائبل میں انبیاء

Jesus of Nazareth مسیح الناصری / عیسیٰ ابن مریم

Name of ProphetJesus of Nazareth
Reference in Bibleاناجیلِ اربعہ
Period (from-to) 7–2 BC/BCE to 30–36 AD/CE)
Relationship with other Prophetsحضرت مریم کے بیٹے
How many times name is repeated in Bible٤٦٤
Special Informationیسوع مسیح عام بچوں کی مانند پلے بڑھے اور جوان ہوئے لیکن کامل تھے اور خدا کی مرضی کے مطابق ہی زندگی بسر کرتے تھے۔ (لوقا ٢ : ٤٩ ، ٥٢) جب ٣٠ برس کے ہوئے تو انہوں نے ناصرت کو خیر باد کہہ کر یوحنا اصطباعی سے بپتسمہ لیا (لوقا ۔ ٣۔ ٢٣ ) گلیل میں اپنی خدمت کا اعلان کیا۔ (مرقس ١ : ١٤ ، ١٥) متعدد پیروکاروں میں سے خاص بارہ شاگرد چنے ( متی ۔ ١٠ : ١ ۔ ٤)(لوقا۔ ٤ : ١٢ ۔ ١٦ ) ٣٣ سال کی عمر میں یہودی سازش کے تحت صلیب پائی۔آپ کی پیدائش بغیر باپ کے ہوئی۔یہ اللہ تعالٰی کی قدرت کا شاہکار ہے۔

Description

تفصیل

ابنِ مریم ہوا کرے کوئی میرے دُکھ کی دوا کرے کوئی (مرزا غالب)

Poetry

Pinterest Share