موسم کسی مقام کے خاص وقت یا مدّت میں درجۂ حرارت، نمی، ہوا کے رُخ اور بارش کے اثر سے پیدا ہونے والی کیفیت کو کہتے ہیں۔ موسمی تبدیلیوں میں سورج کا کردار اہم ترین ہے۔ موسم کی چار بنیادی حالتیں ہوتی ہیں۔ سردی ، گرمی ، خَزاں ،بہار
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں