URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Oil Seller تَیلی

English NameOil Seller
Urdu Name تَیلیا ۔ تَیلڑی ۔ روغن فروش ۔تَیل فروش ۔

Description

تفصیل

اگلے وقتوں میں بعض افراد کو بحیثیت "تیلی" برصغیر کے کئی علاقوں میں وہاں کے زمین دار اور جاگیردار اپنے اپنے علاقوں میں ملازم رکھا کرتے تھے۔ اُن میں سے بعض افراد شہروں میں بھی قیام پذیر تھے اور تیل کی تجارت سے وابستہ تھے۔ چونکہ یہ پیشہ نسل در نسل چلا آرہا ہے ، لہٰذا ایک "ذات" بھی بن چُکا ہے ۔ آج بھی یہ افراد برادری کی شکل میں رہنا پسند کرتے ہیں اور زیادہ تر اسی تیل کی تجارت سے وابستہ ہیں۔

Poetry

Pinterest Share