URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

Sehra سہرا

English WordSehra

Description

تفصیل

سہرا خاص اُردو شاعری کی چیز ہے۔ اس میں شادی کے موقع پر دُلہا کی پھبن کا حال بیان کیا جاتا ہے اور اس کے متعلقین کو مبارکباد دی جاتی ہے۔ غالب اور ذوق کے سہرے جو انہوں نے شہزادہ جواں بخت کی تقریبِ شادی میں پیش کیے تھے بہت مشہور ہوئے۔سہرے میں صرف دُلہا نہیں بلکہ دُلہن کے اوصاف بیان کرکے اُس کے متعلقین کو بھی مُباک باد دی جاتی ہے۔ "سہرا" حروفِ ابجد اور ان کے اعداد کے لحاظ سے لکھا جاتا ہے: مثلاً: اب ج د ١،٢،٣،٤ ہ و ز ٥،٦،۷ ح ط ی ٨،٩،١٠ ک ل م ن ٢٠،٣٠،٤٠،٥٠ س ع ف ص ٦٠،۷٠،٨٠،٩٠ ق رش ت ١٠٠،٢٠٠،٣٠٠،٤٠٠ ث خ ذ ٥٠٠،٦٠٠،۷٠٠ ض ظ غ ٨٠٠،٩٠٠،١٠٠٠ سہرے میں تاریخ گوئی کو بھی مدِ نظر رکھا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share