Description
تفصیل
استعارہ کے لغوی معنی مانگنا‘ مستعار لینا‘ ادھار لینا۔ اصطلاح میں استعارہ سے مراد یہ ہے کہ حقیقی اور مجازی معنی کے مابین تشبیہہ کا علاقہ پیدا کرنا۔ یعنی حقیقی معنی کا لباس عاریتاً مانگ کر مجازی معنی کو پہنانا استعارہ کہلاتا ہے۔ اس لفظ میں لغوی معنی ترک کر کے لسانی سیاق و سباق کے اعتبار سے نئے معنی اختیار کرنا ہے۔ گویا۔ کسی شے کو لوازمات کو کسی اور شے سے منسوب کر دیں۔