URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

تلمیح

English Word

Description

تفصیل

کسی مشہور واقع کی طرف یا کسی ایسی چیز کی طرف جو کتبِ متداولہ میں مذکور ہو اشارہ کرنا ۔ جیسے دکھلایئے جا کر تو تجھے مصر کا بازار پر وہاں کوئی خواہاں نہیں اس جنسِ گراں کا ( اس میں یوسف’’ کے مشہور قصہ کی تلمیح ہے‘‘) قید میں یعقوب نے لی گونہ یوسف کی خبر لیکن آنکھیں روزنِ دیوارِ زنداں ہو گئیں ( غالب)

Poetry

Pinterest Share