URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

ردیف

English Word

Description

تفصیل

وہ ایک یا ایک سے زیادہ الفاظ جو کسی شعر کے آخر میں قافیہ کے بعد جوں کے توں بار بار دہرائے جاتے ہیں۔ یعنی اصطلاح شاعری میں ردیف دہ الفاظ ہیں جو قافیہ کے بعد آخر مصرع تک متحد اللفظ یکساں اور مسلسل آتے رہتے ہیں۔ عربی زبان میں ردیف گھوڑے پر سواری کرنے والے کو کہتے ہیں جو گھڑ سوار کے آگے بیٹھے،یعنی وہ الفاظ جو ہم آواز ہوں اور اُن پر شعر کا اختتام ہوجائے "ردیف" کہلاتے ہیں۔ مثلاً : میاں بشیر احمد کا شعر ہے: ملّت کا پاسباں ہے ،محمد علی جناح ملّت ہے،جسم و جاں ہے،محمد علی جناح اس شعر میں "ہے محمد علی جناح" ردیف کہلائے گی۔

Poetry

Pinterest Share