Description
تفصیل
فلیپر‘ ایک خاص قسم کے پاجامہ کا نام ہے مگر اس کی بناوٹ اور تراش خراش عام پاجاموں سے بہت مختلف ہوتی ہے اس میں دونوں پائنچے گھٹنوں سے چوڑے ہونے شروع ہوتے ہیں اور پنڈلی یا ٹخنوں کے نزدیک کافی گھیردار چوڑائی اختیار کر جاتے ہیں۔ پاک و ہند میں اس کو متعارف کرانے میں بے نظیر بھٹو صاحبہ کا کلیدی کردار ہے۔ یہ پہناوا آج بھی پاکستان میں خاصا مقبول ہے اور خواتین کا من پسند لباس کہلاتا ہے۔