Description
تفصیل
یہ رنگ "قِرمِز" سے نسبت رکھنے والا سُرخ یا لال رنگ ہوتا ہے ۔
قِرمِزی رنگ میں سُرخی زیادہ ہوتی ہے۔عربی زبان میں "قِرمِز" اسمِ مُذکر ہے جس کے معنی بیر بہوٹی کی مانند ایک کیڑے کے ہیں جس سے سُرخ ریشم رنگتے ہیں۔اس تعلق کی وجہ سے بھی اس رنگ کو "قِرمِزی" کہا جاتا ہے۔