URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Astronaut خَلانورد

English NameAstronaut
Urdu Name خلا باز۔خلاپیما

Description

تفصیل

خلانورد اُس شخص کو کہتے ہیں جسے ایک خلائی جہاز کے ذریعے ہوائی جہاز کو کمانڈ کرنے کی، اُڑانے کی یا ایک ماہر پیشہ ور کی حیثیت سے کام کرنے کی تربیت دی جائے‘ اور اگر سائنس داں، سیاست داں، صحافی اور سیّاح خلاء میں سفر کرنا چاہیں تو انہیں بھی تربیتی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ 2002ء تک خلانوردوں کی تربیت کی تمام تر ذمہ داری فوج یا حکومت کے ذمہ تھی۔ لیکن بعد میں نجی شعبہ بھی اِس خدمت کو فراہم کرنے لگا۔ خَلاء میں پہلا انسان USSR نے بھیجا جس کا نام ’’کرنل یوری الیگزی وِچ گیگرین‘‘ (Col. Yuri Alexeyevich Gagarin) تھا۔

Poetry

Pinterest Share