Description
تفصیل
تندورچی یا نان بائی اس شخص کو کہتے ہیں جو تندور میں روٹی لگاتا ہے یا مخصوص قسم کے کھانے تیار کرتا ہے۔
ابتداء میں تندور یا تَنّور مٹّی کے ہوا کرتے تھے جو، اب بھی ہوتے ہیں مگر کمیاب ہیں، بعد میں لوہے اور اسٹیل سے تیار کیے جانے لگے بلکہ اب تو بجلی اور بھاپ سے چلنے والے تندور بھی آگئے ہیں ان پر کام کرنے والے خواہ وہ روٹی پکاتے ہوں ‘بسکٹس ‘ کیک یا پاپے تیار کرتے ہوں اس کے علاوہ بے شمارکھانے کی اقسام مثلاً تافتان‘ شیر مال‘چرغہ‘ران،تندوری چکن وغیرہ تیار کرتے ہوں، تندورچی کہلاتے ہیں۔