Description
تفصیل
سائنس داں پیشہ نہیں ہے کیونکہ سائنسی علوم میں مہارت رکھنے والا ہر فرد خواہ وہ کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہو سائنسداں ہے لیکن جس مخصوص شعبے میں وہ کام کر رہا ہے اُس کا پیشہ اُس نام سے پکارا جائے گا نہ کہ سائنسداں کے نام سے۔ مثلاً ایروناٹیکل انجینئر، کیمسٹ، اٹامک انجینئر وغیرہ وغیرہ۔