Description
تفصیل
شوخ گلابی رنگ ،گلابی رنگوں کی مخلتف اقسام میں سے ایک ہے۔
1937 ء میں Leonor Fini نامی برطانوی خاتون نے مشہور فیشن ڈیزائنر Elsa Schiaparelli کے لیئے گُلابی رنگ کا ایک خصوصی عکس( شیڈ) تیار کیا جو یہی شوخ گلابی رنگ تھا۔یہ رنگ اصل گُلابی رنگ سے 17.27ct زیادہ چمکدار تھا چنانچہ اس رنگ کو "آتشی یا آتشیں گلابی رنگ " بھی کہا گیا۔
بحوالہ: Woods, Vicki (2003), "Chic value", Daily Telegraph (London), 2003-10-24, retrieved 2008-04-26
1930 ء میں برطانیہ کے بعد امریکا میں اس رنگ کو Shocking Pink کی اصطلاح دی گئی اور یوں آج تک یہ رنگ شوخ گلابی ،
کِھلتا ہوا گلابی یا انتہائی سُرخ گُلابی (آتشی گلابی رنگ) یا تیز چمک دار گُلابی رنگ کہلاتا ہے۔