Description
تفصیل
فارسی صفت کے لحاظ سے "سبز" رنگ کا مفہوم ہرا ،کچّا ، تازہ تازہ ، شاداب اور ترو تازہ کا ہے یعنی سبز رنگ وہ رنگ ہے جو تروتازہ نبات(جمع: نباتات) کا قدرتی رنگ ہوتا ہے۔
اُردو زبان میں سبز رنگ کو کئی عنوانات کے تحت استعمال کیا گیا ہے مثلاً " اخضر" ، " ساوا" ، " زبر جدی" اور " زمردیں" وغیرہ !
سبز (Green) رنگ 520-570 نینو میٹر طول موج کے درمیان پایا جاتا ہے۔ یہ 3 بنیادی رنگوں سرخ، سبز اور نیلے میں سے ایک ہے۔