URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Colorsرنگ

Light Green اَنگُوری

English NameLight Green
Image

Description

تفصیل

انگوری رنگ دراصل ہلکا سبز رنگ ہی ہے۔اسی ہلکے سبز رنگ کو " انگوری" کہا جاتا ہے۔ اُردو صفت کے لحاظ سے " انگوری": انگور کا، انگوری رنگ کا یا رنگ کی طور پر مشہور ہے۔ انگوری رنگ سبز رنگوں کے مختلف شیڈز میں سے ایک انتہائی دیدہ زیب عکس(شیڈ) ہے۔ تازہ رس دار میٹھے انگوروں کا ہلکا سبز رنگ جس میں ایک قدرتی چمک بھی پائی جاتی ہے، انگوری رنگ کہلاتا ہے۔ چونکہ سبز (Green) رنگ 520-570 نینو میٹر طول موج کے درمیان پایا جاتا ہےاور یہ 3 بنیادی رنگوں سرخ، سبز اور نیلے میں سے ایک ہے چنانچہ سبز رنگ کا تعدد اگر بڑھ جائے تو وہ ہلکے سبز رنگ یا "انگوری" رنگ میں ظاہرہوگا۔ More specifically, "blue green" 487–493 nm, "bluish green" 493–498 nm, "green" 498–530 nm, "yellowish green" 530–559 nm, "yellow green" 559–570 nm. Kenneth L. Kelly (1943). "Color Designations for Lights". Journal of the Optical Society of America 33(11). 627–632 نامی تحقیق میں انگوری رنگ کو ہلکے ہرے یا ہلکے سبز رنگ کے طور پر شامل کیا گیا ہے اور اس کی تعریف بھی "سبز" رنگوں کے گروہ میں پائے جانے والے رنگوں کے تحت کی گئی ہے۔

Poetry

Pinterest Share