Description
تفصیل
فارسی صفت کے لحاظ سے " فالسئی" (فال ۔ سَ ۔اِی) اُودے رنگ کو کہا جاتا ہے یا پھر سیاہی مائل سُرخ رنگ کو بھی " فالسئی" رنگ کہا جاتا ہے۔
درحقیقت مشہور پھل فالسے کے گودے کا رنگ قدرتی " فالسئی" رنگ کہلاتا ہے۔
انگریزی زبان میں فالسئی رنگ کو Dark Grey رنگوں کے گروہ میں شامل کیا جاتا ہے اور اسی لیے فالسئی رنگ کو " بنفشی" اور "اَرغوانی" رنگوں سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے۔