Description
تفصیل
علی گڑھ پاجامہ دراصل آڑے پاجامے کا دوسرا نام ہے۔ چونکہ علی گڑھ تہذیب کے حوالے سے لوگوں نے اس پاجامے کو اپنایا لہٰذا آڑے پاجامے کا نام اور طرزِ لباس، علی گڑھ کے حوالے سے مشہور ہوگیا اور پڑھے لکھے افراد اور شُرفاء میں مقبولیت حاصل کرتا چلا گیا۔