URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dressesکپڑے

Counties کاونٹیز

English NameCounties
Urdu Name کھیلوں والی گول ٹوپی / اسپورٹس کیپ / پی کیپ

Description

تفصیل

یہ دبیز کپڑے کی بنی ہوئی گول ٹوپی ہے جس میں نچلی جانب ہیٹ کی مانند ایک سایہ دار گھیرا ہوتا ہے جو عموماً دھوپ یا تیز روشنی سے بچنے کے لیے آنکھوں کو تحفظ بھی فراہم کرتا ہے۔ عموماً کرکٹ کے شائقین اور کھلاڑی اس قسم کی ٹوپی پہنتے ہیں اور کائونٹیز کرکٹ کی کِٹ کا لازمی حصہ ہے۔

Poetry

Pinterest Share