URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dressesکپڑے

Long Boots لانگ بوٹس

English NameLong Boots
Urdu Name / برساتی جوتے /موزہ جوتے / فُل بوٹ / ایسے جوتے جن کا پچھلا حصہ پنڈلی سے اوپر تک ہو
Image

Description

تفصیل

کیچڑ، پانی، کولتار کا کام کرنے والے، پہاڑوں پر سفر کرنے والے یا شکاری ان لانگ بوٹس کو استعمال کرتے ہیں۔ انگریز افسران اور وائسرائے کا خاص جوتا کہلاتا ہے جس میں اوپر تک یعنی پنڈلی تک تسمہ ( فلیتا ) کَسا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share