Description
تفصیل
یہ جوتے کی ایک خاص قسم ہے جس میں تَسمہ نہیں ہوتا اور بعض مکیشن اس انداز کے بھی تیار کیے جاتے ہیں کہ نہ صرف پیروں کے لیے آرام دہ ہوں بلکہ ان کو پہننے میں جرابوں(موزوں) کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔ گرم مرطوب ممالک خاص کر برصغیر پاک وہند میں یہ جوتا نہایت مقبول ہے۔