URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Climate and Weather Glossaryآب و ہوا اور لغت کی لغت

Spring بہار

English NameSpring
Image

Description

تفصیل

سخت ترین موسمی حالات کے بعد موسمِ بہار جلوہ افروز ہوتا ہے۔ موسمِ بہار کے دوران دن بڑے اور موسم شدید ہوجاتا ہے، سمندر اور دریا طغیانی پر آجاتے ہیں کیونکہ برف پِگھلنا شروع ہوجاتی ہے۔ کبھی کبھار شدید بارشیں بھی خطرناک سیلابی صورتحال پیدا کردیتی ہیں۔ پہاڑی علاقے عام طور پر سیلاب کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ان تمام کے علاوہ شدید طوفانی بارش اور آندھی وغیرہ بھی اس موسم کی عام خصوصیات ہیں۔ درحقیقت یہی وہ موسم ہے جب سیلابی طوفان بغیر کسی قبل ازوقت اعلان کے آجاتا ہے۔ موسمِ سرما اور گرما کے درمیان کا عرصہ جب ربیع کی فصل تیار ہوتی ہے، باغوں میں پھول کِھل جاتے ہیں تو یہ موسم بہار کا موسم کہلاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share