URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Climate and Weather Glossaryآب و ہوا اور لغت کی لغت

Volcano آتش فشاں ∕ جوالا مُکھی

English NameVolcano
Image

Description

تفصیل

آتش فشاں (جسے یونانیوں کے عقیدے کے مطابق ’’آگ کا دیوتا‘‘ کہا جاتا ہے) دراصل زمین کے اندر مدفون رقیق معدنی یا نامیاتی مادّے، آتش فشانی (لاوے کی) راکھ اور گیسوں کے خارج ہونے کے لئے سطح زمین کو پھاڑ کر باہر نکلنے کا ایک راستہ ہے۔ زمین کی تہیں جب اپنا رُخ بدلتی ہیں یا کسی ایک طرف جھک جاتی ہیں تو آتش فشاں جنم لیتا ہے۔ جب زمین کے اوپر کوئی غلاف سا چڑھ جاتا ہے یا زمین پر کوئی دباؤ بڑھتا ہے تو آتش فشاں پیدا ہوسکتا ہے۔ اس کا لاوا 3000 کلومیٹر کی گہرائی سے بھی باہر آسکتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share